کیا سیکس کا محبت سے تعلق ہے ؟ اہم سوال کے بارے حیرت انگیز سروے !

love n sex

ایک بھارتی ادارے نے اپنے ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں یہ سروے کیا ،ممبئی ، کلکتہ ، دہلی ، بنگلور، احمد آباد اور چنائی شامل ہے۔یاد رہے کہ یہ سروے خواتین سے کیا گیا ہے ۔ دو ہزار خواتین سے مختلف سوال کیے گئے۔ کچھ سوالات یہاں درج کیے جاتے ہیں :
*جب آپ کا پارٹنر آپ سے اورل سیکس نہیں کرتا تو آپ کیا کرتے ہیں ؟پر وا نہیں کرتے ، کسی اور کی خدمات حاصل کرتے ہیں ،اپنے ساتھی سے بددیانتی کرتے ہیںِ ،لطف کے دیگر ذرائع اختیار کرتے ہیں ۔
*کیا آپ جنسی معاملات کو دوستوں میں زیر بحث لاتی ہیں یا نہیں ؟
* کیا آپ اپنے ڈاکٹرز، ٹیچرز ، باسز یا گرو سے جنسی معاملات میں رہنمائی لینا پسند کرتی ہیں ؟
*کیا آپ گروپ سیکس پسند کرتی ہیں ؟ اگر کرتی ہیں تو اس میں نزدیکی دوستوں کو شامل کرتی ہیں؟ یا پروفیشنل کو ؟
*آپ نوجوان لوگوں کے ساتھ زیادہ لطف محسوس کرتی ہیں یا تجربہ کار ادھیڑ عمر کے لوگوں کے ساتھ ؟
* جب آپ کا جیون ساتھی آپ کے نزدیکی دوستوں کے ساتھ ملوث ہو تو آپ کیا محسوس کرتی ہیں ؟
* کیا آپ خیالوں میں اپنے ساتھ کسی نزدیکی دوست کو دیکھنا پسند کرتی ہیں ؟
* میں اپنے جیون ساتھ تک محدود رہتی ہیں؟ اگر نہیں تو اس میں کال گر ل یا بوائے ، ڈرگ پارٹنرز ، بلائنڈ ڈیٹ یا ان سب کو استعمال کرتی ہیں ۔
اس سروے کی بنیاد پر41فیصدخواتین کے نتائج سے معلوم ہوا کہ وہ جنس میں محبت کو غیر ضر وری سمجھتے ہیں ۔لیکن 59 کے نزدیک محبت ایک لازمی عنصر ہے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *