اڑی حملے میں عالمی تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں، پاکستان

Image result for ‫سرتاج عزیز‬‎

نیویارک -وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب کے دوران بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑا اعلان کردیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں اگر اُڑی حملے کی تحقیقات ہوئیں تو پاکستان ان کی حمایت کرے گا۔ نیو یارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے یہ باور کرایا جارہا ہے کہ کشمیر میں سب اچھا ہے تو سات لاکھ فوج وہاں کیا کر رہی ہیں، مگر صورتحال اس کے برعکس ہے بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہ ہی ہیں اور انہیں مفلوج کررہی ہیں :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *