ہسپتال میں داخل اس بچے کا وزن آپ کو پریشان کردے گا!

کراچی -جامشورو کا فہد علی کھانے پینے کا شوقین جو فرمائش کرتا والدین پوری کرتے رہے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ 12 سال کی عمر میں اس کا وزن 130 کلو گرام تک جا پہنچا۔ فہد کے والدین کہتے ہیں کہ چار سال کی عمر میں اس کے وزن میں اضافہ شروع ہوا اور کھانے پینے میں تجاوز کرنے پر اس کا وزن خطرناک حد تک بڑھ گیا۔ وزن میں زیادتی کی وجہ سے فہد کو سانس لینے اور چلنے پھرنے میں مشکلات ہوئیں تو پہلے حیدر آباد میں اس کا علاج کروایا گیا پھر کراچی کے نجی اسپتال میں منتقل کر کے اس کا علاج شروع کر دیا گیا ہے ۔فہد کے والدین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچے کے علاج کے لیے ہماری مدد کرے :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *