امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا سشما سوراج کو مفید مشورہ

ker

نئی دہلی : امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ٹیلی فونک ربطہ کیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو میں وزیر خارجہ جان کیری نے سشما سوراج کو بھارت کیساتھ پاکستان سے کشیدگی نہ بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے سشما سوراج کو دو دن میں دو بار کال کی ہے: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *