اڈہ پلاٹ کے جلسے میں عمران خان یہ بات بھی ضرور کریں گے ۔ ۔ ۔ تجزیہ نگاروں کا دعویٰ

imran4

لاہور: مختلف تجزیہ نگاروں نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ اڈہ پلاٹ کا جلسہ بھی عمران خان کے دیگر جلسوں کی طرح محض ایک جلسہ ہی ثابت ہوگا تاہم عمران خان اس جلسے کو آخری جلسہ نہیں بننے دیں گے کیونکہ اس طرح ان کی سیاست کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے - جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان اس جلسے میں اگلی بھی کوئی تاریخ دیں گے تاکہ کارکنوں کا جوش برقراررکھاجاسکے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *