معروف عالم دین شاہ تراب الحق قادری وفات پاگئے

Image result for ‫شاہ تراب الحق قادری‬‎

کراچی -معروف عالم دین سید شاہ تراب الحق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے.  ذرائع کے مطابق جماعت اہلسنت کے سربراہ علامہ  شاہ تراب الحق طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ شاہ تراب الحق کے بیٹے شاہ سراج الحق نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاہ تراب الحق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ معروف دینی ادارے دالعلوم امجدیہ میں ادا کی جائے گی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *