پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

ائیر ٹریولserene-air اتھارٹی نے پاکستان کی نئی ائیر لائن سروسSerene Air کو لائسنس جاری کردیا۔ سول ایویشن اتھارٹی کے مطابق نئی ائیرلائن سروس اس سال کے آخر میں اپنی اندرونی پروازوں کاآغاز کر دے گی۔ ذرائع کے مطابق Serene Air کو ماررچ 2016میں لائسنس جاری کر دیا گیا تھا جس کے تحت اُسے اجازت دی گئی تھی کہ پاکستان کو ہیڈ کوارٹر رکھ کر وہ ایک ائر لائن سروس کا آغاز کر سکتے ہیں مگر ابھی بھی اس پرواز میں ایک رکاوٹ حائل ہے جو ہے Air Operator Certificateجس کے بغیر فلائٹ اُڑ نہیں سکتی۔اس لائسنس کا حصول Boeing 737-800 کے حصول کے ساتھ ہی ممکن ہے جو بہت جلد حاصل کر لیا جائے گا۔ایک دفعہ اندرونی پروازوں میں مہارت کے بعد Serene Air کو بین الاقوامی پروازوں کی اجازت بھی دے دی جائے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *