صحن کعبہ میں جھاڑو لگاتی اس شخصیت کے بارے میں جان کرآپ حیران رہ جائیں گے!

Image result for ‫شیخ السدیس خانہ کعبہ کی صفائی‬‎

اسلام آباد - خانہ خدا میں اللہ کے مہمانوں کی خدمت اور ان کے آرام کا خیال رکھنے کیلئے ہی شیخ عبد الرحمان السدیس کو امام کعبہ و حج بنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس زائرین کی سہولت کیلئے کئے جانے والے انتظامات کا رات گئے جائزہ لیتے رہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شیخ السدیس حرمین شریفین کے تمام اداروں اور انتظامات کے بھی نگران اعلیٰ ہیں۔ لیکن اتنے بڑے منصب کے باوجود شیخ السدیس رات کے پچھلے پہر عام لباس میں چہرہ ڈھانپ کر کسی بھی روپ میں خانہ کعبہ آتے ہیں اور انتظامات کا جائزہ لیتے ہیں۔ حرمین شریفین کے خدام کہتے ہیں کہ شیخ السدیس ہمارے ساتھ آکر دستر خوان پر افطاری کرتے ہیں جبکہ خود ہی بیت اللہ کی خدمت بھی کرنے لگ جاتے ہیں اور صفائی کے عملہ کے ساتھ کام کرانے لگتے ہیں :-

kaaba-alsadees

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *