کرن جوہر کو ایوارڈ دیتی یہ بچی آج بالی وڈ کی کونسی معروف ترین ادکارہ ہے؟ حقیقت جان کر آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

untitled

ممبئی۔ نہیں پہچان پائے؟غور سے دیکھیں،ذرا اور غور سے، ابھی بھی نہیں؟چلیں کوئی بات نہیں کیونکہ گزرتا وقت انسان کو اتنا بد ل دیتا ہے کہ کئی سال بعد دیکھیں تو پہچاننا بہت مشکل ہوتا ہے۔

یہ تصویر بھی آج سے کئی سال پہلے کی ہے ، جس میں ایوارڈ دینے والی آج کی معروف بھارتی ادکارہ اس وقت صرف بارہ سال کی تھیں لیکن زمانے کے تغیرات نے انہیں اتنا بدل دیا ہے کہ ماضی کی اس تصویر اور حالیہ فوٹو دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں آتا.

چلیں یہ مشکل ہم حل کئے دیتے ہیں، یہ کوئی اور نہیں بلکہ سوناکشی سنہھا ہیں اور ان کی یہ تصویر 1999 کی ہے جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔ اس ویڈیو میں شتروگھن سنھہا کو اپنی بارہ سالہ بیٹی سوناکشی کے ساتھ کرن جوہر کو ایوار دیتے دکھایا گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *