شہزادہ چارلس کا تلواروں کے ساتھ رقص

64

مسقط: برطانوی شہزادہ چارلس بھی عربوں کے رنگ میں رنگ گئے اور اومان آمد پر تلواروں سے رقص کرنے والوں کے ساتھ خود بھی رقص میں شامل ہو گئے۔ شہزادہ چارلس اومان پہنچے تو ان کا شانداراستقبال کیا گیا، اس موقع پر عربوں کی جانب سے تلواروں کا روایتی رقص پیش کیا گیا، شہزادہ چارلس کو یہ رقص اتنا پسند آیا کہ وہ خود بھی اس میں شامل ہوگئے اور تلوار پکڑ کر رقص کرنے لگے۔

رقص کرنے والوں نے بھی شہزادہ چارلس کی خوب حوصلہ افزائی کی جب کہ انہوں نے بھی دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا:۔

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *