گریٹر اقبال پارک لاہور کی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی

لاہور -گریٹر اقبال پارک کی افتتاخی تقریب منسوخ کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق گریٹر اقبال پارک کی کل ہونے والی افتتاخی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور اب یہ تقریب 21نومبر کو منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاخی تقریب کو مہمان خصوصی فائنل نہ ہونے کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے تاہم اب توقع کی جا رہی ہے کہ 21تاریخ کو ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *