حکومت کا تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

Image result for ‫یوم اقبال‬‎

 کراچی -محکمہ تعلیم سندھ نے یوم اقبال کی مناسبت سے 9 نومبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق تمام نجی، نیم سرکاری اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔  محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کل 9 نومبر بروزبدھ کو شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ محمد اقبال اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے صوبے بھر کے سرکاری، نیم سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اسکولوں اورکالجز کی انتظامیہ کو ہدایت بھی دی گئی ہے کہ موجودہ حالات کی روشنی میں مصور پاکستان علامہ اقبال اوربانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے افکارکی ترویج کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا جائے :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *