پاکستان کے معروف ٹی وی چینل کا اچانک نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

Image result for ‫بول ٹی وی‬‎

اسلام آباد -بول ٹی وی کی انتظامیہ نے اپنے چینل کا نام تبدیل کر کے پاک ٹی وی رکھنے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بول ٹی وی کی انتظامیہ نے نام تبدیل کرکے پاک ٹی وی رکھنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ بول ٹی وی کے وکیل انور منصور خان نے سندھ ہائی کورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ پیمرا یکم اپریل 2013کو نام تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور نہیں کیا تھا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پیمرا باقی چینلوں کی وجہ سے آئینی حق سے محروم رکھ رہی ہے۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور پیمرا سے 16نومبر تک جواب مانگ لیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *