ن لیگ نے جھنگ سے ضمنی الیکشن کے لیے آزاد ناصر انصاری کو ٹکٹ جاری کر دیا

ansari

جھنگ )حبیب الرحمن( پاکستان مسلم لیگ ن نے  جھنگ  شہری  حلقے کی نشست  پی پی 78  کے  ضمنی انتخابات کیلئے  کونسلر  حاجی  آزاد ناصر انصاری کو ٹکٹ  جاری کردیا ہے.. یہ  امر قابل ذکر ہے کہ  آزاد ناصر انصاری  کو  جھنگ کے دونوں  شیخ  گروپ ,شیخ اکرم گروپ اور شیخ یعقوب گروپ  کی  حمایت  حاصل  ہونے  کے  قوی  امکانات  پیدا ہو گئے ہیں.. اگر  مولانا محمد احمد لدھیانوی   ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق  الیکشن  لڑنے سے  نااہل  رہتے ہیں  تو  ن لیگ کے امیدوار  کے  جیتنے  کے  امکانات  زیادہ ہیں.یاد رہے کہ اس سے قبل حاجی آزاد ناصر انصاری چیئرمین بلدیہ جھنگ کے امیدوار بھی تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *