میلانیا ٹرمپ کی برہنہ تصاویر، ابھی کہانی میں ٹوئسٹ باقی ہے

MICHELLE FOREST

Profile picture of Michelle Forest

پچھلے دو صدارتی انتخاب کے مواقع پر ہم نے دیکھا کہ مشعل اوبامہ جو خاتون اول بنیں ان کا مشن فحاشی کے خلاف لڑنا تھا ۔ انہوں نے عورتوں کی تعلیم کے لیے آواز اٹھائی، بہت مہذب طریقے سے پیش آئیں اور امریکی شہریوں کے مسائل سے نجات کے لیے کام کیا۔ یہ جاننے کے بعد لوگ باآسانی میلانیہ ٹرمپ جوامریکہ کی نئی خاتون اول بننے جا رہی ہیں  کو تنقید کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔ وہ نہ صرف مشعل اوبامہ سے مختلف ہیں بلکہ انہوں نے ٹرمپ جیسے شخص سے شادی کر رکھی ہے۔

melaniaaaaaaaaa

انہوں نے ۲۰۰۸ کی مشعل اوبامہ کی تقریر چوری کر کے اپنے خاوند کے نظریات کو مکمل سپورٹ کرنے کا عہد کیا لیکن حقیقت میں کبھی عورتوں کے حقوق کی بات نہیں کی۔ اگر ہم ان کے ماڈلنگ بیک گراونڈ کو دیکھیں تو یہ بھی ان کے لیے باعث تنقید کا باعث  بن سکتا ہے۔ ان کی ایک برہنہ عورت کے ساتھ موجودگی کو بھی تو اہمیت مل سکتی ہے؟ ان کا مستقل ان کے ماضی سے کسی طرح بھی میل کھاتا دکھائی نہیں دیتا۔
کچھ بھی ہو، ٹرمپ کے صدر بنتے ہی سوشل میڈیا پر میلانیہ ٹرمپ کی تصاویر نے دھوم مچا دی ہے ۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس تصاویر کو پوسٹ کر کے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ ان تصاویر میں میلانیہ مکمل طور پر برہنہ ہو کر ماڈلنگ کرتے ہوئے دکھائی دیتی ہیں۔ عوام کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ وہ پہلی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے برہنہ حالت میں ماڈلنگ کی ہے۔ نہ ہی وہ پہلی ایسی خاتون اول ہیں۔ کارلا برونی کو ہی دیکھ لیں۔ کسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنانے سے پہلے صورتحال کا مکمل تجزیہ کر لینا بہتر ہوتا ہے۔

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *