بیگم سے پریشان خورشید شاہ کا حیران کن اقدام

Image result for ‫خورشید شاہ‬‎

اسلام آباد -اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اپنی بیگمات کے میک اپ کے خرچوں سے پریشان ہوگئے ہیں جسکا حل انہوں ے ایسا نکالا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا. تفصیلات کے مطا بق بیگمات کے خرچے سے پریشان ہو کر بالاخر خورشید شاہ پھٹ پڑے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ بیوٹیشن کا کام جس نے سیکھ لیا سمجھو دولت ہاتھ آگئی ہے۔ خورشیدشاہ نے خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایک دن اپنی ایک بیگم سے پوچھا ناخن پالش کا خرچہ کتنا ہے تو جواب ملا پانچ ہزار تو میں نے کہا کہ آئندہ یہ کام میں کرونگا، دو بیگمات ہیں جن کے ناخن پالش کا خرچہ کا ملاکر دس ہزار روپے کی بچت ہوجایا کرے گی :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *