آرمی چیف کی درگاہ دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہمی کی ہدایت

Image result for ‫آرمی چیف‬‎

راولپنڈی -آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ درگاہ شاہ نورانی پر ہونے والے دھماکے کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے زخمیوں کو فوری بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور انہیں وہاں سے نکال کر ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ دوسری جانب کراچی اور خضدار سے میڈیکل ٹیمیں بھی جائے دھماکہ پر پہنچ رہی ہیں :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *