اعتزاز احسن کو بوری میں ڈال کر مارنے کا حکم کس نے دیا ، شیخ رشید کا انکشاف

sheikh-rasheed-1

اسلام آباد ۔ عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشیدنےآج ٹی وی کے پروگرام میں انکشاف کیاہےکہ جب وہ وزیرتھےتونواز شریف نے بطور وزیر اعظم پولیس کوحکم دیاتھا کہ اعتزاز احسن کو بوری میں بند کر کےمارو۔ شیخ رشید نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اور چوہدری نثار نےبہت مشکل سےنواز شریف کواس کام سےروکا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *