اسلام آباد میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن شروع!

Image result for ‫اسلام آباد‬‎

اسلام آباد -قائداعظم یونیورسٹی کے ملحقہ علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق پولیس نے بتایاہےکہ سرچ آپریشن میں پولیس اوررینجرزکے 100اہلکارشریک ہیں۔ سرچ آپریشن ڈھوک ناریل،رومیلی،مل پورمیرا،ڈھوک طاہرمیں کیا جارہا ہے۔ پولیس نے مزید بتایاکہ سرچ آپریشن گاؤں بجران اور ڈھوک سہالی میں بھی کیا جارہاہے۔ سرچ آپریشن منشیات فروشی کی خبروں کے بعد کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ چند ہفتوں سے قائداعظم یونی ورسٹی میں منشیات فروخت ہونے کی اطلاعات نے اعلی حکام میں کھلبلی مچادی ہے :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *