میچ فکسنگ پر آسٹریلین کھلاڑی پر 7 سال کی پابندی!

سڈنی -سابق آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی نک لینڈل کو میچ فکسنگ کے جرم میں سزا دیتے ہوئے 7 سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اس کے علاوہ 35 ہزار ڈالرز جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ لینڈل پر 2013ء میں جونیئر آسٹریلین ایونٹ میں دانستہ طور پر میچ ہارنے کا الزام تھا۔ تفتیش کرنے والی ٹیم نے جب نک لینڈل سے فورنزک ڈاؤن لوڈ کیلئے ان کا فون طلب کیا تو انہوں نے کسی بھی قسم کا تعاون کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کر دیا تھا۔ اب سزا کے بعد لینڈل کے دوبار کیریئر شروع کرنے کا کوئی امکان باقی نہیں رہا ہے۔ ان علاوہ دیگر کھلاڑی برینڈن والکن بھی اس معاملے پر گرفت میں آئے ہیں :-

loading...

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *