سید نور کی اہلیہ رخسانہ نور انتقال کر گئیں !

news

لاہور۔ ڈرامہ ,فلم رائٹر ،شاعرہ  اور صحافی رخسانہ نور انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلاء تھیں۔ رخسانہ نور معروف فلمساز سید نور کی اہلیہ تھیں اور پنجاب یونیورسٹی کے ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ میں وزیٹنگ فیکلٹی میں سکرپٹ رائٹنگ پڑھاتی رہیں: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *