(ن) لیگ کا اہم عہدیدار خاتون کے ساتھ نشے کی حالت میں گرفتار !

download

لودھراں۔ ملک میں بلدیاتی انتخابات کے ہوتے ہی بلدیاتی نمائندوں سے امیدیں وابستہ کر لی جاتی ہیں کہ یہاں پر لوگوں کے مسائل کو حل کر لیا جائے گا لیکن لودھراں میں ایک ایسا واقع پیش آیا ہے جس میں تمام دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یونین کونسل گلاب پورا کے سرکاری دفتر پر جب میڈیا کی نشاندہی پر چھاپہ مارا گیا تو ن یگی سابقہ ایم این اے کے پرسنل سیکرٹری افضل سمیت یونین کونسل سیکرٹری سعید بھٹی اور ایک خاتون کو نشے کی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ سرکاری دفتر کو سیل کر دیا گیا تھا، لیکن جیسے ہی اطلاعات ن لیگی قیادت تک پہنچی تو انہوں نےدباؤ ڈال کر نشے میں دھت دونوں افراد سمیت خاتون کو رہا کروا لیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *