حامد میر پر حملہ کس نے کروایا تھا؟ عامر لیاقت کا دھماکہ خیز انکشاف!

Image result for ‫حامد میر عامر لیاقت‬‎

اسلام آباد -ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ جب حامد میر پر حملہ ہوا تھا تو اس وقت میں انکے پاس گیا، انہوں نے فوری میرا ہاتھ پکڑ کر حملہ آور کا مجھے بتا دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ” بول ” میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ جب حامد میر پر حملہ کیا گیا تو اس وقت میں ان سے ملنے گیا، اسپتال مں انکی اہلیہ بھی موجود تھی انہوں نے وینٹی لیٹر پر آنکھیں کھولی اور مجھے کہا کہ میر ابراہیم نے مجھے کراچی ملنے کے لیے بلایا تھا ، لیکن مجھے بلٹ پروف گاڑی نہیں دی گئی، کہی مجھ پرحملہ جیو نے تو نہیں کروایا؟ :-


اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *