لاہور خودکش حملے کی ویڈیو منظر عام پر!

لاہور -پنجاب اسمبلی کے باہر خود کش حملہ کرنے والے مبینہ دہشتگرد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں اسے خود کو دھماکے سے اڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ نجی ٹی وی سما نے ڈرون کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چیئرنگ کراس پر پنجاب اسمبلی کے باہر لوگ کھڑے ہیں اسی دوران میڈیا کی گاڑی کے قریب سے ایک مشکوک شخص ہجوم میں داخل ہوتا ہے۔ جیسے ہی وہ شخص ہجوم میں داخل ہوتا ہے تو زور دار دھماکہ ہوجاتا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *