عالمی یوم ایڈز2014ء :ایڈز سے پاک نسل انسانی، ایک خواب

 aidگزشتہ ہفتے دنیا بھر میں منائے جانے والے عالمی یوم ایڈزکو ایڈز کی وباء کے متعلق آگاہی بڑھانے کیلئے وقف کیا گیاتاکہ ایچ آئی وی انفیکشن کے پھیلاؤ پر قابو پایا جا سکے۔
اب تک، کرہ ارض پر سانس لینے والے ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد 35.3ملین تک پہنچ چکی ہے۔ 1981ء سے 2012ء کے درمیان ایڈز دنیا بھر میں کل36ملین لوگوں کی موت کا سبب ثابت بنی تھی۔
رواں برس، عالمی یوم ایڈز کا مرکزی خیال ، ’’ساتھی اورایڈز سے پاک نسل‘‘ رکھا گیاہے۔ اس موضوع پر آگاہی پھیلاناحکومتوں اور محکمہ صحت کے اہلکاروں اور غیرسرکاری تنظیمیں اور افرادکی ذمہ داری ہے تاکہ نہ صرف یہ کہ ایڈز پر قابو پایا جا سکے بلکہ اس کے علاج کو بھی یقینی بنایا جا سکے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *