چند منٹ جسم کے یہ 4 پوائنٹس دبائیں اور موٹاپے سے چھٹکارا پائیں !

download

بیجنگ ۔ آکو پنکچر اور آکو پریشر کو صدیوں سے استعمال کیا جارہا ہے اور اس کی افادیت ہرگزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے۔اس چینی طریقہ علاج میں جسم کے مختلف حصوں کو چند منٹوں کے لئے دبایا جاتا ہے اور پریشر کی وجہ سے جسم میں تبدیلیاں آتی ہیں۔اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور ورزش کو دل نہیں کرتا تو پریشانی کی ضرورت نہیں بلکہ ذیل میں بتائے ہوئے 4پوائنٹس کو دبائیں اور موٹاپے سے چھٹکارا پالیں۔
چہرہ
ناک اور اوپر کے ہونٹوں کے درمیان کی جگہ کو دبانے اور 5منٹ تک مساج کرنے سے میٹابولزم تیز کام کرتا ہے اور آپ کا ذہنی تناﺅکم ہوجائے گا۔


بازو
کہنی کے قریب واقع اس حصے کو تین سے چار دن تک روزانہ ایک منٹ تک مساج کرنے سے جسم کا درجہ حرارت کنٹرول میں رہنے کے ساتھ معدے کا فنکشن ٹھیک رہے گا۔


ٹانگ
اپنے دائیں ٹخنے پر بائیں ہاتھ کی انگلیاں رکھیں اور جہاں سب سے چھوٹی انگلی ختم ہووہاں یہ پوائنٹ موجود ہوگا۔اسی طرح بائیں ٹخنے کے پوائنٹ کو ڈھونڈا جاسکتا ہے۔اس نرم پوائنٹ کو 10منٹ تک گھڑی کی سمت میں مساج کرنے سے نظام انہضام مضبوط اور جسم کی سوزش کم ہوگی۔یاد رہے سونے سے قبل اس جگہ کا مساج نہ کریں کیونکہ اس طرح آپ کی نیند اڑسکتی ہے۔
کان
اس جگہ مساج کرنے سے کھانا جلد ہضم ہوگا اور میٹابولزم تیزی کام کرے گا۔اس پوائنٹ کا مساج دن میں تین بار3منٹ کے لئے کرنا ہوگا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *