خیرات کرنے سے آپ کو دینی فائدے کے ساتھ دنیاوی فائدہ کیسے ہوگا؟

download

لاہور ۔ دوسروں کی مدد اور خیرات کرنا نہ صرف وصول کرنے والے کے لیے مفید ہے بلکہ یہ آپ کی صحت اور مسرت کے لیے بھی ضروری ہے کیونکہ دوسروں کی مدد آپ کو بہت اطمینان فراہم کرتی ہے۔اس حوالے سے جاپانیوں کا خیال ہے کہ خیرات سے معاشرے میں اعتماد بڑھتا ہے اور زندگی پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ نہ سمجھیں کہ آپ کے پاس اضافی رقم نہیں تو دوسروں کی مدد کیسے کی جائے ۔ کسی کے گھر کھانا بھیجنا، لوگوں کو وقت دینا، مریض کی تیمارداری کرنا اور پریشان لوگوں کی بات سن کر ان کا دل ہلکا کرنا بھی نہایت ضروری عمل ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *