معروف لکھاری ایم اے راحت تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

MA rahat

لاہور(نمائندہ خصوصی) معروف لکھاری ایم اے راحت  جناح ہسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹرز کے مطابق وہ قومہ میں چلے گئے ہیں اور ان کی حالت نہایت تشویشناک ہے- یاد رہےکہ ایم اے راحت نے اب تک لگ بھگ ساڑھے گیارہ سو ناول اور تقریبا" ساڑھے تین ہزار مختصر کہانیاں اور افسانے لکھے ہیں، ان کے پڑھنے والوں نے ایم اے راحت کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *