ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے، آرمی چیف

Image result for ‫قمر باجوہ‬‎

راولپنڈی -آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن رد الفساد کا سپاہی ہے، ہمیں پاکستان کو فساد سے پاک کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئیں ہم سب مل کر پاکستان سے فساد کو صاف کریں، ملک سے دہشتگردی کو مٹادیں۔ آئیے  مل کر اپنے ملک کو محفوظ اور مضبوط بنائیں:-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *