ملک بھر میں شب معراج النبی ﷺ آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

Image result for ‫شب معراج‬‎

لاہور / کراچی -شب معراج النبی ؐ آج پیر 24 اپریل بمطابق 26 رجب عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی جبکہ اس موقع پر مساجد میں خصوصی محافل کا انعقاد اور عبادات کی جائیں گی۔ شب معراج کے موقع پر اخبارات خصوصی ایڈیشن اور ٹی وی چینلز خصوصی پروگرام ٹیلی کاسٹ کریں گے۔ اس رات اللہ تعالیٰ نے راتوں رات اپنے پیارے محبوب حضرت محمد ﷺ کو مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ اور پھر اپنے پاس بلوا لیا اور سات آسمانوں کی سیر کرائی اور سب سے بڑا تحفہ نماز عطا کیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *