غلام مصطفیٰ کھر نے کونسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، آپ حیران رہ جائیں گے !

12

اسلام آباد ۔ سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیاسی رہنما غلام مصطفیٰ کھر نے بنی گالا میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جہانگیر ترین، پرویز خٹک اور اسحاق خاکوانی بھی موجود تھے۔غلام مصطفیٰ کھر نے عمران خان کے نظریات اور موقف کی تائید کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *