رانا ثناء اللہ کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کا مطالبہ !

22

لاہور۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر استدعا ہے کہ آپ کا کلام عمران خان پر اثر نہیں کرے گا۔ ایک آدمی نے ہر کسی کی پگڑی اچھالنے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں ایک شیطان اور ایک مکار مولوی کا کسی سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔ ہم ان سے زیادہ باتیں کر سکتے ہیں۔ ہماری آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ یہی رویہ "لچا سب سے اُچا" کے مترادف ہے۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ فارچون سے مراد دولت کا ذخیرہ نہیں بلکہ خوش قسمتی ہے:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *