ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے ایسی خبر آگئی جس نے وائٹ ہاؤس کو ہلا کر رکھ دیا!

میڈیا میں خبر آتے ہی وائٹ ہاس کی جانب سے تردیدی بیان سامنے آیا ہے۔ فوٹو: فائل

واشنگٹن -امریکی صدرٹرمپ کی اہلیہ اور صاحبزادی کے تعلقات میں کشیدگی آنے لگی، وائٹ ہاؤس نے تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ خاتون اول ملینیا اور صاحبزادی ایوانکا کے تعلقات میں سرد مہری آ گئی ہے۔ خاتون اول ملینیا اپنے بیٹے بیرن کی تعلیم کی وجہ سے نیویارک میں قیام پذیر ہیں، میڈیا میں خبر آتے ہی وائٹ ہاس کی جانب سے تردیدی بیان سامنے آیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *