وین دھماکے میں 10 افراد کی شہادت کی اطلاعات!

Image result for ‫دھماکہ‬‎

کرم ایجنسی -سنٹرل  کرم ایجنسی کے علاقے گودر میں کاربم دھماکے میں 10 افراد شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس کی تصدیق پولیٹکل انتظامیہ نے بھی کردی۔ ایک دوسرے ذرائع کے مطابق کار بم دھماکے میں 7 افراد شہید اور 5 زخمی ہوئے،  زخمی ہونیوالوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے جنہیں سدا ہسپتال منتقل کردیاگیا، دھماکہ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا  تاہم مصدقہ ذرائع کے مطابق یہ مسافر وین تھی جو بارودی سرنگ سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 11 شدید زخمی ہیں۔  ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *