ڈان لیکس رپورٹ میں کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز خبر آگئی!

کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔ فوٹو: فائل

اسلام آباد -ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ دو دن میں عام کر دی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق کردار مشکوک ہونے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کا عہدہ تبدیل کردیا جائیگا۔ واضح رہے کہ اس اسکینڈل میں پرویز رشید پہلے ہی وزارت اطلاعات سے فارغ ہوچکے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *