پاناما کیس جے آئی ٹی میں تین افسران کے نام فائنل !

17

اسلام آباد ۔ ایف آئی اے نے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کیلئے تین ایڈیشنل ڈائریکٹرر جنرلز کے نام بھجوانے کافیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کی مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کی خاطر تین نام بھجوانے کافیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے اس جے آئی ٹی کیلئے کیپٹن (ر) احمد لطیف ، واجد ضیاءاور ڈاکٹر شفیق کے نام فائنل کئے گئے ہیں ۔ کیپٹن (ر) احمد لطیف اور واجد ضیاءپولیس سروس گریڈ 21کے افسر ہیں :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *