پاکستان اور بھارت کے عسکری حکام کا ہاٹ لائن پر رابطہ !

12

راولپنڈی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پاکستان اور بھارت کے عسکری حکام کے مابین ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی فوج کنٹرول لائن پر فائربندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے جبکہ ایل او سی پر واقع دیہات میں موجود گھروں تک سول و فوجی شمارکنندگان مردم شماری کیلئے جا رہے ہیں۔ رابطے کا مقصد مردم شماری عملہ کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانا اور بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزیوں کو روکنا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *