ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ اچانک عہدے سے فارغ!

لاہور-ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو عہدے سے معطل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل اختر نواز گنجیرا کو وزیراعظم سیکرٹریٹ نے عہدے سے معطل کیا ہے اور ذرائع کے مطابق ڈی جی کے خلاف تحقیقات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *