عامر خان کا 16 سال بعد ایسا اقدام کہ لوگ حیران رہ گئے!

ممبئی -بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ایوارڈ نہ لینے کی اپنی قسم توڑ دی، انہوں نے لتا منگیشکر کے لیے 16 سال پرانا اصول توڑ دیا۔عامر خان معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کےوالد دینا ناتھ منگیشکر کے نام سے ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی اور آر ایس ایس چیف کے ہاتھوں سے اپنی فلم ’دنگل‘ کے لیے ایوارڈ بھی وصول کیا :- 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *