مئیر راولپنڈی نااہل قرار!

Mayor Rwp

اسلام آباد -الیکشن کمیشن نے راولپنڈی کے میئر سردار نسیم کو نااہل قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے میئر راولپنڈی کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے بعد انہیں نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں 5رکنی بینچ نے طاہرہ تنویر اور لبنیٰ اقبال کی جانب سے دائر 2درخواستوں پر سماعت کی اور سردار نسیم کی نااہلی کا فیصلہ سنادیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *