آرمی چیف کی اطالوی ہم منصب سے اہم ترین ملاقات!

Image result for ‫قمر باجوہ‬‎

راولپنڈی -چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اطالوی ہم منصب ڈینیلو ایرکو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے ہم منصب ڈینیلو ایرکو کی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس دوران انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کے علاوہ باہمی دلچسپی اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *