تحریک طالبان کےاحسان اللہ احسان کےاعترافی بیان کی تہلکہ خیز ویڈیو آگئی!

راولپنڈی -ہتھیار ڈالنے والے کالعدم تنظیم کے احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کردیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری کیا جس میں اس نے اعتراف کیا کہ تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا اور بے گناہوں کا قتل عام کیا،ایسے شخص کو امیر بنایا گیا جس نے اپنے استاد کی بیٹی سے شادی کی۔
20088 ء میں تحریک طالبان میں شمولیت اختیار کی،کالعدم ٹی ٹی پی کا مرکزی ترجمان رہا،میرا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے اورکالج کا طالبعلم تھا جبکہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا بھی ترجمان رہا۔تحریک طالبان نے اسلام کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا،آپریشن کے دوران تنظیم میں قیادت کی دوڑ شروع ہوگئی اور ٹی ٹی پی نے معصوم لوگوں کو مارا،خود اسلام کا نعرہ لگاتے تھے مگر اس پر عمل نہیں کرتے تھے۔

کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے جبکہ افغانستان میں نقل و حرکت کیلئے این ڈی ایس اور اٖفغان فوج مدد کرتی تھی،تحریک طالبان پاکستان میں ذاتی مقاصد کیلئے  تخریب کاری کررہی ہے،سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو گمراہ کرنے کیلئے پراپیگنڈہ کیا گیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *