اداکارہ ریما نے میرا کے بارے میں شرمناک انکشاف کر دیا !

images

لاہور۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ریما نے کہاہے کہ انہوں نے اداکارہ میرا کو شادی میں نہیں بلایا تھا بلکہ وہ خود آئی تھیں ۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام میں ریما سے پوچھا گیا کہ آپ کی شادی کی تصاویر میں صرف اداکارہ میرا ہی نظر آ رہی ہیں جبکہ اور کوئی ستارہ نہیں آ یا شادی میں ،جس پر ریما نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ شادی میں کسی بھی ستارے کو دعوت نہیں دی گئی تھی لیکن میرا خود ہی امریکہ آئیں اور انہوں نے میری شادی میں شرکت کی جس کی مجھے بہت خوشی ہے کہ وہ میرے لیے پاکستان سے امریکہ آئیں اور مجھے ڈھیر ساری دعائیں دیں: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *