ایم کیو ایم پاکستان آج سپریم کورٹ کیا کرنے جارہی ہے؟

Image result for ‫سپریم کورٹ‬‎

اسلام اباد -ایم کیو ایم پاکستان بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کیلئے آج سپریم کورٹ اسلام آباد میں پٹیشن جمع کرائے گی۔ ایم کیو ایم کی پٹیشن ڈاکٹر فاروق ستار کے نام سے بیرسٹر فروغ نسیم جمع کرائیں گے۔ پٹیشن میں آرٹیکل 140 اے کے تحت منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات واپس دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ پٹیشن جمع کرانے کے موقع پر میئر کراچی اور حیدرآباد بھی موجود ہوں گے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *