بھارتی کرکٹر نے خودکشی کرلی!

ممبئی -بھارت کے 38سالہ فرسٹ کلاس کرکٹر امول جچکر نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔ پولیس حکام کے مطابق وہ اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ سول لائنز میں رہائش پذیر تھے جہاں صبح پانچ بجے یہ واقعہ پیش آیا۔ بادی النظر میں انتہائی اقدام کے محرکات مالی مسائل ہو سکتے ہیں کیونکہ جائے وقوعہ سے خودکشی کا کوئی نوٹ نہیں ملا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *