آپریشن ردالفساد: فضائی کارروائی میں متعدد دہشتگرد ہلاک !

1

راولپنڈی۔ آپریشن ردالفساد کے تحت خیبر ایجنسی کی وادی راجگال میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر فضائی کارروائی کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں کئی دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہو گئے اور امن دشمنوں کے کئی خفیہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔ شمالی وزیرستان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ زنگوٹی کے غاروں میں چھپایا گیا تھا۔ اسلحے میں راکٹ لانچر اور مارٹر گولے شامل ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *