اہم ترین وزیر نے وزیراعظم کو استعفی کی دھمکی لگادی!

اسلام آباد -ڈی جی سپورٹس بورڈ کی معطلی پر وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کی دھمکی دے دی ۔تفصیل کے مطابق ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز کو وزیراعظم ہاوس کی جانب سے خط موصول ہوا جس میں انہیں تین ماہ کے لیے معطل کیا گیا .اس معاملے پر ریاض پیرزادہ نے اظہار برہمی کیا اور قائد اعظم گیمز کو معطل کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے علم میں لائے بغیر ڈی جی سپورٹس بورڈ کو معطل کیا گیا ،اس حوالے سے وزیراعظم ہاوس کے سٹاف سے رابطہ ہوا ہے اگر آج وزیراعظم کی طرف سے وقت نہ ملا تو استعفادے دوں گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *