سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 16 مئی کو طلب !

111

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس سولہ مئی کو طلب کر لیا ہے ۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں پی ٹی آئی فواد چودھری کی چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر غور ہوگا ۔ اجلاس میں فواد چودھری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *