حج کیلئے قرعہ اندازی آج ہوگی !

download

اسلام آباد ۔ حج 2017 کیلئے سرکاری سکیم کے تحت کمپوٹرائزڈ قرعہ اندازی آج وزارت مذہبی امور میں ہوگی ۔ رواں برس سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ سات ہزار 526 خوش نصیب فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ امسال مجموعی طورپر تین لاکھ 38 ہزار 682 درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں وفاقی وزیر مذہبی امورسردارمحمد یوسف نما زجمعہ کے بعد قرعہ اندازی کریں گے اور کامیاب درخواست گزاروں کو ایس ایم ایس اورخطوط کے ذریعے آگاہ کیاجائے گا۔مجموعی طور پر سرکاری اورنجی سکیم میں ایک لاکھ 79ہزار افرادفریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *