شیخ رشید نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا !

14

راولپنڈی ۔عوامی مسلم لیگ کے رہنماء شیخ رشید احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو عدالت نے اتارا تو وہ شہید نہیں کہلائیں گے، ڈان لیکس میں اصل مجرموں کو بچا لیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جندال سے چھپ کر ملاقات درست نہیں، جندال کا چھپ چھپ کر آنا بھی شرمناک ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف نااہل ہو چکے، ساٹھ دن کی مہلت ملی ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *